قومی کرکٹر شعیب ملک کے تین سالہ بیٹے نے گریجویشن کرلی

   قومی کرکٹر شعیب ملک کے تین سالہ بیٹے نے گریجویشن کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پااکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر آل راؤنڈر شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے تین سالہ صاحبزادے اذہان ملک نے گریجویشن مکمل کرلیسماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے اپنے بیٹے اذلان کی تصویر شیئر کی جس میں وہ گریجویشن کیپ اور اپنے کھلونوں کے ساتھ موجود ہیشعیب ملک نے اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اپنے بیٹے پر فخر ہے جس نے اپنی نرسری سے گریجویشن کرلیا۔ تم بہت تیزی سے بڑے ہورہے ہو، اللہ تمھیں ہر چیز میں کامیاب کرے، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام اسٹوری میں اذہان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میرے بیٹے کی نرسری کلاس کی گریجویشن ہوگئی ہے۔ لکھا کہ مجھے اذہان کی والدہ ہونے پر بہت فخر ہے۔
، میں بہت دکھی ہوں کیونکہ برطانیہ میں ہونے کی وجہ سے میں اپنے بیٹے کی گریجویشن کی تقریب میں شریک نہیں ہوسکی۔ ماں ہونے کے ناطے اس پْرمسرت موقع پر مجھے اپنے بیٹے کے ساتھ ہونا چاہیے تھا مگر میں شرکت نہ کرنے پر شرمندہ ہوں۔