جشن آزادی پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کرنے کا اعلان

  جشن آزادی پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان کے قیام کی 75ویں سالگرہ پر 75روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا جائے گا۔نوٹی فکیشن کے مطابق فنانس ڈویژن نے کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں سٹیٹ بینک کو ہدایات جاری کر دیں، 75روپے کے کرنسی نوٹ کے ڈیزائن کی منظوری دیدی گئی۔کرنسی نوٹ سٹیٹ بینک کے قیام کی 75 ویں سالگرہ یکم جولائی 2023 کو بھی جاری ہوگا۔
یادگاری نوٹ

مزید :

صفحہ اول -