عمران خان جمعرات کے ر وزلاہور آئینگے 

 عمران خان جمعرات کے ر وزلاہور آئینگے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان جمعرات کے روزلاہور آئیں گے۔ وسطی پنجاب کی صدرڈاکٹریاسمین کے مطابق عمران خان کا دورہ لاہور موسم کی خرابی کی وجہ سے منسوخ کیا گیا ہے۔ عمران خان دورہ لاہور میں پارٹی کے مرکزی رہنما ؤں سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ عمران خان کارکنوں سے خطاب بھی کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا دورہ لاہور ضمنی انتخابات کے تناظر میں ہے۔
عمران دورہ

مزید :

صفحہ اول -