عامر لیاقت کی قبر کشائی سے انکے بچوں   کو مزید اذیت ملے گی، اداکارہ اشنا شاہ

   عامر لیاقت کی قبر کشائی سے انکے بچوں   کو مزید اذیت ملے گی، اداکارہ اشنا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ورسٹائل اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ نے مر حوم ڈاکٹرعامر لیاقت کی قبر کشائی پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔اشنا شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ اس شخص کو اب اس دنیا سے جانے کے بعد تو آرام کرنے دو۔اداکارہ نے کہا کہ قبر سے عامر لیاقت حسین کا جسدِ خاک نکالنا، ان کے بچوں کو مزید اذیت دے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی کافی اذیت سے گزر چکے ہیں۔
 اشنا شاہ

مزید :

صفحہ اول -