سروس سٹیکر پر حج ویزہ، وزیر مذہبی امور نے سارا نظام اپنے ہاتھوں میں لے لیا

  سروس سٹیکر پر حج ویزہ، وزیر مذہبی امور نے سارا نظام اپنے ہاتھوں میں لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سروس سٹیکر پر حج ویزہ وفاقی وزیر مذہبی امور نے سارا نظام اپنے ہاتھوں میں لے لیا،سنجیدہ حلقوں کی طرف سے حیرت کا اظہار۔ وفاقی وزیر کے ذرائع کا کہنا ہے وفاقی وزیر تمام نظام کو شفاف رکھنے کے لئے پُرعزم ہیں، ہر چیز کو مانیٹر کر رہے ہیں، اپنے ہاتھ میں کچھ نہیں لیا میرٹ پر کام ہو رہا ہے۔
حج ویزہ

مزید :

صفحہ آخر -