اے آر گروپ اور پیرا ڈیم ٹورز کے عازمین حج کا تربیتی پروگرام کل ہو گا

اے آر گروپ اور پیرا ڈیم ٹورز کے عازمین حج کا تربیتی پروگرام کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) اے آر گروپ اور پیرا ڈیم ٹورز کے عازمین حج کا ٹریننگ پروگرام21 جون بروز منگل شام 7 بجے انار کلی بینکوٹ ہال ڈیفنس روڈ نزد یونیورسٹی آف لاہور میں ہو گا۔ الحاج عبدالرحمن سکھیرا نے عازمین کو بروقت شرکت کی درخواست کی ہے، مولانا یوسف خان ٹریننگ دیں گے۔
ٹریننگ پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -