اسلام آباد کے عازمین حج کا  تربیتی پروگرام 23جون کو ہو گا

اسلام آباد کے عازمین حج کا  تربیتی پروگرام 23جون کو ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) الحبیب حج عمرہ اسلام آباد، ریاض الحرمین اسلام آباد، اقصیٰ ورلڈ ٹریول، صبر پرائیویٹ  لمیٹڈ، کاروان المعز اسلام آباد کا مشترکہ حج ٹریننگ پروگرام23جون بروز جمعرات صبح9 بجے سے ایک بجے کیپری بینکویٹ ہال نزد راولپنڈی روال روڈ میں ہو گا۔قاضی محمد جمیل ٹریننگ دیں گے تمام کمپنیوں کے عازمین کو ہدایت کی گئی ہے وقت پر تشریف لائیں۔
تربیتی پروگرام

مزید :

صفحہ آخر -