ٹی ایم اے کلرک ارشد خان  انتقال کرگئے

      ٹی ایم اے کلرک ارشد خان  انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) الپوری ٹی ایم اے کے کلرک ہر دل عزیز شخصیت ارشد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے مرحوم کو اتوار کے صبح ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال الپوری لایا گیا تاہم وہ نہ بچ سکا۔ ارشدخان کی اچانک وفات پر مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا اظہار افسوس۔سوشل میڈیا پر مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے دعائیں مغفرت اور بہترین خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ارشد خان کو بعد دوپہر کاگ لیلونئی میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا مرحوم کے نماز جنازہ میں ٹی ایم اے اہلکاروں سمیت مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے کثیر تعداد میں شرکت کی۔