سونے کی بالیوں کیلئے 8سالہ بچی کا قتل،لاش 2دنوں بعد کھیتوں سے برآمد

سونے کی بالیوں کیلئے 8سالہ بچی کا قتل،لاش 2دنوں بعد کھیتوں سے برآمد
سونے کی بالیوں کیلئے 8سالہ بچی کا قتل،لاش 2دنوں بعد کھیتوں سے برآمد

  

رحیم یار خان (ڈیلی پاکستان آن لائن )رحیم یار خان میں ملزم نے سونے کی بالیوں کی خاطر بچی کو قتل کر دیا، لاش نزدیک کھیتوں میں پھینک دی ۔

نجی ٹی وی سماءنے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ 2روز قبل 8سالہ بچی کے اغواکا مقدمہ درج کیا گیا تھا اور تفتیش شروع کی گئی ، تفتیش کے دوران ملزم کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا اور دوران تفتیش ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور لاش کھیتوں سے برآمد کروائی ۔

مزید :

قومی -جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -رحیم یارخان -