سعودی صحافی اور بزنس وومن سمیرہ عزیز کی والدہ مہر افروز کراچی میں انتقال کر گئیں

سعودی صحافی اور بزنس وومن سمیرہ عزیز کی والدہ مہر افروز کراچی میں انتقال کر ...
سعودی صحافی اور بزنس وومن سمیرہ عزیز کی والدہ مہر افروز کراچی میں انتقال کر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جدہ (محمد اکرم اسد) معروف سعودی صحافی اور بزنس وومن سمیرہ عزیز کی والدہ مہر افروز کراچی میں انتقال کر گئیں۔ انااللہ واناالیہ راجعون، انتقال کی خبر سن کر سمیرہ عزیز فوراً  کراچی روانہ ہوگئیں۔

مرحومہ امریکی شہری تھیں اور کراچی آئی ہوئی تھیں- ان کی تدفین کراچی میں ہوئی۔ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان جرنلسٹس فورم ، سیاسی و سماجی تنظیموں اور کمیونٹی سمیرہ عزیز کے ساتھ شریک غم ہے۔ انھوں نے سمیرہ عزیز سےتعزیت کرتے ہوئے اللہ پاک سےمرحومہ کی مغفرت، جنت الفردوس میں اعلی مقام اور تمام لواحقین کےلیے صبر و جمیل عطا کرنے کی دعا فرمائی۔