سندھ کے نگران وزیراعلیٰ کا اعلان آج متوقع

سندھ کے نگران وزیراعلیٰ کا اعلان آج متوقع
سندھ کے نگران وزیراعلیٰ کا اعلان آج متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے نگران وزیراعلیٰ سے متعلق اہم اعلان آج سہہ پہر متوقع ہے ۔ نجی چینل کے مطابق بدھ کی سہہ پہر اہم پریس کانفرنس طلب کرلی گئی ہے جس سے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور سندھ اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر سید سرداراحمد خطاب کریں گے ۔ امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ نگران وزیراعلیٰ کی تقرری سے متعلق اعلان کیاجائے گا۔

مزید :

کراچی -