نگران سیٹ اپ میں محکمہ داخلہ سندھ کا قلمدان وزیراعلیٰ کے پاس رکھنے کافیصلہ

نگران سیٹ اپ میں محکمہ داخلہ سندھ کا قلمدان وزیراعلیٰ کے پاس رکھنے کافیصلہ
نگران سیٹ اپ میں محکمہ داخلہ سندھ کا قلمدان وزیراعلیٰ کے پاس رکھنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عبوری حکومت کے دوران بھی محکمہ داخلہ سندھ کا قلمدان نگران وزیراعلیٰ کے پاس ہی رکھنے کا فیصلہ کرلیاگیاہے جبکہ نگران کابینہ کے 14افراد پر مشتمل ہونے کا امکان ہے ۔ نجی چینل کے مطابق نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اپوزیشن اور حکومت میں مشاورت جاری ہے ، نگران وزیراعلیٰ کے اعلان کے بعد کابینہ سے متعلق مزید مشاورتی اجلاس جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیاہے تاہم فیصلہ کیاگیاکہ محکمہ داخلہ سندھ کا قلمدان وزیراعلیٰ کے پاس ہی رہے گا۔