بلوچستان کی تین بڑی سیاسی جماعتیں غیر جانبدار نگران سیٹ اپ پر متفق

بلوچستان کی تین بڑی سیاسی جماعتیں غیر جانبدار نگران سیٹ اپ پر متفق
بلوچستان کی تین بڑی سیاسی جماعتیں غیر جانبدار نگران سیٹ اپ پر متفق

  


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کی تینوں بڑی جماعتیں غیر جانبداز نگران سیٹ اپ پر متفق ہوگئی ہیں اور دھاندلی کی صورت میں مزاحمت کا اعلان کردیا۔ نجی چینل کے مطابق مسلم لیگ ق ، پیپلزپارٹی اور نیشنل پارٹی کے صدور نے غیر جانبدار نگران سیٹ اپ پر اتفاق کرلیاہے ۔ ڈاکٹر عبدالمالک کاکہناتھاکہ عام انتخابات میں بلوچستان کی حقیقی سیاسی جماعتیں حصہ لے رہے ہیں ، کسی بھی دھاندلی کی صورت میں مزاحمت کریں گے ۔

مزید : کوئٹہ