پاکستان میں قابل قبول الیکشن بر وقتانعقاد پاک برطانئہ تعلقات کے مستقبل کے لےے اہم ہے

پاکستان میں قابل قبول الیکشن بر وقتانعقاد پاک برطانئہ تعلقات کے مستقبل کے ...

                                                                            لاہور (جنرل رپورٹر) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی صدر سےنےٹرچودھری شجا عت حسےن اور پنجاب کے صدر چودھری پرویزالہٰی سے پاکستان میں برطانےہ کے ہائی کمےشنر اےڈم تھامسن اور ےوکے اےڈ کے ممبر ٹوم اُونس نے منگل کو یہا ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس دوران پاکستان کی موجودہ سےا سی صورتحال پر تبادلہ خےال کےا گےا ۔ ا س موقع پر بات چیت کرتے ہوئے چودھری شجاعت اور چودھری پرویزالہٰی نے کہا کہ پا کستان مےں پہلی بار اقتدار اےک سوےلےن حکومت سے دوسری سوےلےن حکومت کو منتقل ہو گا ۔جمہورےت کی مظبوطی کےلئے ہم نے اپنا کردار ادا کےا ہے ۔ےہی وجہ ہے کہ آج پاکستان مےں جمہورےت کی جڑےں مظبوط ہو رہی ہےں ۔برطا نوی ہائی کمےشنرمسٹر اےڈم تھامسن نے چودھری شجاعت حسےن اور پرویزالہٰی سے ملاقات کے دوران کہا کہ بر طانےہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو بڑی اہمےت دےتا ہے ۔انہوں نے چودھری پرویزالہٰی کے بطور چےف منسٹر پنجاب کے دور کو سراہاخاص کر تعلےم اور پنجاب مےں 1122سروس کے منصوبوں پر انہےں خراج تحسےن پےش کےا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مےں منصفانہ انتخابی عمل اور قابل قبول الےکشن کا بروقت انعقاد پاک برطانےہ تعلقات کے مستقبل کےلئے اہم ہے ۔برطانےہ آزاد انتخابات کے تحت قائم ہونے والی کسی بھی پاکستانی حکومت کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تےا ر ہےں ۔ےورپی ےونےن پاکستان کے انتخابات کےلئے مبصر لانا چاہتی ہے ۔برطا نےہ بھی پاکستان کے انتخابی عمل اور انتخابات کے روز جائزہ مےں بھر پور حصہ لے گا ۔

ایڈم تھامسن

مزید : صفحہ آخر