شجاعت کا فضل الرحمان کو فون،نگران سیٹ پر تبادلہ خیال

شجاعت کا فضل الرحمان کو فون،نگران سیٹ پر تبادلہ خیال
شجاعت کا فضل الرحمان کو فون،نگران سیٹ پر تبادلہ خیال

  


اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے مولانا فضل الرحمان کو ٹیلی فون کیا ہے جس میںموجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے گفتگو میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ کرنا افسوسناک ہے۔ چوہدری شجاعت حسین نے ممکنہ نگراں وزیر اعظم کے حوالے سے مولانافضل الرحمان سے مشاورت کی ۔

مزید : اسلام آباد