نعمت اللہ خان آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

نعمت اللہ خان آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ناظم کراچی نعمت اللہ خان کراچی آج (بدھ) سہ پہر3 بجے کراچی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے سید حمزہ متین سابق صدر پاکستان سافٹ وئیر ایسوسی ایشن ،ایم ڈی فور سائیٹ انوسٹمنٹ ان کے ہمراہ ہوں گے ۔

مزید : صفحہ آخر