تحریک انصاف میں الیکشن ،عمران خان کا کسی نے مقابلہ نہ کیا ،چیئر مین منتخب

تحریک انصاف میں الیکشن ،عمران خان کا کسی نے مقابلہ نہ کیا ،چیئر مین منتخب
تحریک انصاف میں الیکشن ،عمران خان کا کسی نے مقابلہ نہ کیا ،چیئر مین منتخب

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کو بلا مقابلہ چیئر مین منتخب کرلیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمران خان کے مقابلے میں کسی بھی امید وار نے پارٹی چیئرمین شپ کے لیے کسی امید وار نے کا غذات جمع نہیںکرائے ۔پارٹی میں صدارت کے عہدے کے لیے جاوید ہاشمی،عمر چیمہ اور ڈاکٹر ثانیہ نے کا غذات جمع کرادئیے جبکہ خورشیدقصوری اور شاہ محمو د قریشی کے مابین پارٹی کی وائس چیئر مین شپ کا مقابلہ ہو گا۔صدر ،وائس چیئر مین اور مرکزی کونسل کے انتخابات کل لاہور میں ہو نگے۔

مزید : قومی