تحریکِ انصاف کے الیکشن:عمران کے بعد قریشی بھی بلا مقابلہ منتخب

تحریکِ انصاف کے الیکشن:عمران کے بعد قریشی بھی بلا مقابلہ منتخب
تحریکِ انصاف کے الیکشن:عمران کے بعد قریشی بھی بلا مقابلہ منتخب

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔ ان کے مقابلے میں دو امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے جو بعد میں واپس لے لئے گئے۔ اس طرح شاہ محمود قریشی بلامقابلہ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔

مزید : لاہور