لڑکیوں کے ختنے کے جرم میں شریک ماں سمیت نرس کو 15ماہ کی سزا

لڑکیوں کے ختنے کے جرم میں شریک ماں سمیت نرس کو 15ماہ کی سزا
لڑکیوں کے ختنے کے جرم میں شریک ماں سمیت نرس کو 15ماہ کی سزا

  

لندن (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی عدالت نے داﺅدی بوہرہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی دو خواتین کو لڑکیوں کے ختنے کرنے کے جرم میں 15 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوساﺅتھ ویلز سے تعلق رکھنےو الی نرس گبرامیگنس نے چار بچون کی ماں، جن کا نام میڈیا پر ظاہر نہیں کیا گیا ہے کہ کہنے پر ان کی دو بیٹیوں کی ختنہ کی۔

مزید :

بین الاقوامی -