ہر صبح اس قدرتی غذا کا ایک چمچ آپ کی اضافی چربی کو مکمل طور پر پگھلادے گا

ہر صبح اس قدرتی غذا کا ایک چمچ آپ کی اضافی چربی کو مکمل طور پر پگھلادے گا
ہر صبح اس قدرتی غذا کا ایک چمچ آپ کی اضافی چربی کو مکمل طور پر پگھلادے گا

  

نیویارک(نیوزڈیسک) اگر آپ اپنے جسم کی اضافی چربی پگھلانے کے لئے کسی آسان ترین نسخے کی تلاش میں ہیں تو ذیل میں دیا گیا نسخہ استعمال کریں۔

اجزاء

ایک چھوٹا چمچ دار چینی پیسی ہوئی

ضرور پڑھیں: سوچ کے رنگ

تین چوتھائی کپ ناریل کا تیل

آدھا کپ شہد

بنانے کا طریقہ

تمام اجزاءکو تب تک پیس لیں جب تک وہ یک جان نہ ہوجائیں۔اب اس آمیزے کو کسی جار یا کپ میں ڈال کر رکھ لیں۔ہر صبح اس آمیزے کا ایک چمچ اپنی چائے یا کافی میں حل کرکے پی لیں۔دارچینی میں یہ قدرتی استطاعت ہے کہ یہ جسم کی اضافی چربی کو ختم کرتی ہے جبکہ شہد کی افادیت سے انکار نہیں کیاجاسکتا۔یہ اجزاءکچھ ہی دن میں آپ کو سمارٹ کردیں گے۔

مزید : تعلیم و صحت