پی ایس ایف میں سکواش کی بحالی کیلئے سیریز کے انعقاد کا فیصلہ

پی ایس ایف میں سکواش کی بحالی کیلئے سیریز کے انعقاد کا فیصلہ

کراچی(آن لائن)ایک زمانہ تھا جب کرکٹ اور ہاکی سے قبل اسکواش ہوا کرتا تھا اور ہم اس کے بادشاہ تھے' ان خیالات کا اظہار پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بنیادی محرک سلمان سرور بٹ نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ جہانگیرخان اور جان شیر خان بھی موجود تھے ۔انھوں نے پرعزم انداز میں کہا کہ پاکستان اور مصر کے کھلاڑیوں کے درمیان 4 اپریل سے پاکستان ائرفورس (پی اے ایف) میوزیم میں شروع ہوگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی