ببرک شاہ بھی’’ٹرسٹ ان لو‘‘ کی کاسٹ میں شامل

ببرک شاہ بھی’’ٹرسٹ ان لو‘‘ کی کاسٹ میں شامل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکار ببرک شاہ بھی ہدائتکارنویدرضا کی نئی فلم’’ٹرسٹ ان لو‘‘ کی کاسٹ میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ببرک شاہ اور نویدرضا کے درمیان گذشتہ روز فلم کا معاہدہ طے پاگیاہے اگلے ماہ سوات میں ہونے والی شوٹنگز میں ببرک شاہ بھی شامل ہوں گے۔فلم کی دیگر کاسٹ میں عینی طاہرہ،انمول ناز،عروج ،نوید رضا اور فیصل بٹ شامل ہیں۔

مزید :

کلچر -