جامع مسجد نیاز وجامعہ خدیجۃ الکبری للمسلمات میں تقریب تقسیم انعامات

جامع مسجد نیاز وجامعہ خدیجۃ الکبری للمسلمات میں تقریب تقسیم انعامات

لاہور ( خبر نگار خصوصی) جلسہ سیرت خاتم الانبیاء و تقریب تقسیم اسناد آج بروز اتوار دوپہرایک بجے جامع مسجد نیاز وجامعہ خدیجۃ الکبری للمسلمات سردار چپل چوک بلال گنج لاہور میں ہوگا جس سے حضرت مولانا فضل الرحمن درخواستی ،مولانا ری محمد رفیق وجھوی، مولانا اسماعیل محمدی، میاں مرغوب احمد ایم پی اے، صوبائی وزیر بلال یاسین ، میاں ماجد ظہور علوی ایم پی اے شاعر ختم نبوت سید سلیمان گیلانی سمیت دیگر دینی و مذہی شخصیات شرکت و خطاب کریں گی

مزید : میٹروپولیٹن 4