قتل کے ملز م کو عمر قید اور 2لاکھ جرمانہ

قتل کے ملز م کو عمر قید اور 2لاکھ جرمانہ

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج نے قتل کے جرم میں مجرم رحمت کو عمر قید کی سزا اور2لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنا دیا ہے ۔استغاثہ کے مطابق ملزم رحمت کے خلاف شہزاد نامی شخص کو قتل کرنے کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کررکھا تھا۔رحمت نے اپنی بیوی کے ساتھ تعلقات کے شبہ میں شہزاد کو قتل کردیا تھا ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4