جماعت اسلامی کے رہنما سعید سلیمی انتقال کر گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر جماعت اسلامی کے رہنما محمد سعید سلیمی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار 20مارچ صبح 10بجے واکنگ ٹریک گراونڈ پنجاب یونیورسٹی ادا کی جائے گی احباب سے شرکت کی درخواست ہے۔