بزم حسان پاکستان کا مولانا عبیداللہ کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت

بزم حسان پاکستان کا مولانا عبیداللہ کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت

لاہور (خبر نگار خصوصی)ملک بھر کے نعت خوان و ثناء خوان مصطفی کی نمائندہ تنظیم بزم حسان پاکستان کے چیئرمین مولانا شاہد عمران عارفی ،اسامہ اجمل قاسمی،مولانا کلیم اللہ رشیدی، مولانا محمد عثمان قصوری، مولانا قاسم گجر ودیگر نے ملک کی عظیم درسگاہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم استاذ العلماء و شیخ الحدیث مولانا عبید اللہ کی وفات پر جامعہ اشرفیہ میں انکے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم و مغفور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کرے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4