جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا اظہار تعزیت
لاہور(خبر نگار خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد، سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ اورصوبائی سیکرٹری اطلاعات پنجاب محمد فاروق چوہان نے جماعت اسلامی کے رہنماسعید سلیمی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت کی دعا کی ہے۔