پارکنگ کی جگہ نہ ہونے سے ٹریفک جام معمول بن گیا ہے،سعد اللہ شاہ

پارکنگ کی جگہ نہ ہونے سے ٹریفک جام معمول بن گیا ہے،سعد اللہ شاہ

  

لاہور ( کامرس رپورٹر )ٹو لنٹن مارکیٹ کے معروف تاجر سعد اللہ شیخ نے پاکستان سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ٹو لنٹن مارکیٹ میں پارکنگ کی نامناسب سہولت کے پیش نظر مین شاہراہ پر ٹر یفک جام رہنے کا سبب بھی بن رہا ہے ۔ پارکنگ کا کو ئی نظام نہ ہونے کی وجہ سے خریدار من چاہی جگہ پر گاڑی کھڑ ی کر دیتے ہیں جبکہ جانوروں کو ان لو ڈ کر نے کے لیے بڑی لوڈر گاڑیاں سڑک پر کھڑی ہونے سے گزرنے والی ٹریفک کے لیے جگہ کم پڑ جاتی ہے جس کے سد باب کے لیے ضلعی حکو مت کو تو جہ دینے کی ضرورت ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -