شاہدرہ ٹاؤن،کانسٹیبل کابھابھی اور اس کی ماں پر مبینہ تشدد

شاہدرہ ٹاؤن،کانسٹیبل کابھابھی اور اس کی ماں پر مبینہ تشدد

لا ہور ( وقائع نگار) شا ہد رہ ٹا ؤ ن میں پو لیس کا نسٹیبل نے بھا بی اور اس کی ما ں پر مبینہ تشد د کیا اور فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار ہو گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ با زار حسن شا ہی محلہ کا رہا ئشی کا نسٹیبل محسن واجد پو لیس لا ئن میں تعینا ت ہے ۔خا ند انی تنا زع پر گز شتہ روز ملزم بھا بی آ سیہ اور اس کی ما ں کے گھر آ یا اورتیز اب پھیکنے کی دھمکی دے کر ان کو تشد د کا نشا نہ بنا یا ۔محلے داروں نے اس کو پکڑ نے کی کو شش کی تو وہ فا ئر نگ کر تے ہو ئے فر ار ہو گیا ۔کا نسٹیبل کے خلا ف تھا نہ شا ہد رہ ٹا ؤ ن میں درخو است دید ی گئی ہے۔

مزید : علاقائی