تیز رفتا ر کا ر کی ٹکر سے ایک شخص جا ں بحق

تیز رفتا ر کا ر کی ٹکر سے ایک شخص جا ں بحق

ستگھرہ (نا مہ نگار ) تیز رفتا ر کا ر کی ٹکر سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق اوکاڑہ کینٹ کا رہائشی محمد شفیق ولد علی محمد پیدل جارہاتھا کہ اچا نک الجہاد چیک پوسٹ کے قریب پیچھے سے آنے والی تیز رفتا ر کا ر نمبر ایس ایل کے 685 نے اُسے ٹکر ما ر دی جس کے نتیجے میں محمد شفیق شد ید زخمی ہو گیا جسے تشو یش نا ک حا لت میں سی ایم ایچ ہسپتا ل کینٹ لا یا گیا مگر زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہوئے وہ جا ں بحق ہو گیا۔

۔ پولیس تھانہ کینٹ اوکاڑہ نے کا ر قبضہ میں لے کر ڈرائیو ر محمد نوا ز کما ل ولد مصطفی کما ل کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید : علاقائی