پولیس میچ سے لطف اندوزہوتی رہی،بکیوں کوکھلی چھٹی مل گئی

پولیس میچ سے لطف اندوزہوتی رہی،بکیوں کوکھلی چھٹی مل گئی

لا ہور (وقائع نگار )ورلڈ کپ میں پا ک بھا ر ت معر کے کے مو قع پر صو با ئی درار الحکو مت میں جہا ں شہر ی پا کستا ن کی جیت کیلئے دعا گو رہے ،وہیں نتا ئج سے بے خبر اور پیسے کما نے کی دھن میں مگن بک میکر دو نو ں مما لک کی ہا ر جیت پر پیسہ کما تے رہے۔ایک محتا ط اند ازے کے مطا بق لا ہور میں اس میچ پر تقر یبا 2ارب روپے کا جو ا کھیلا گیا ۔اس میچ کے مو قع پر جہا ں دیگر شہر ی گھر وں میں رہے وہیں پو لیس اہلکا ر بھی اپنی ڈیوٹیا ں بھو ل کر تھا نو ں میں میچ دیکھتے رہے۔اس طر ح شہر میں بک میکر وں کو کھلی چھٹی دید ی گئی ۔اند رون شہر کی ہر گلی میں نو عمر لڑ کو ں سے لیکر بز رگ شہر یو ں تک نے میچ پر شر طیں لگا ئیں ۔بڑ ے بک میکر ز پو لیس سے بچنے کے لئے پہلے ہی اپنے بڑ ے بڑ ے فا رم ہا ؤ سز پر منتقل ہو چکے تھے۔اس کے علا وہ کئی بک میکر ز نے ہو ٹلو ں اور گیسٹ ہا ؤ سز میں بیٹھ کر یہ میچ کیا ۔پو لیس کی بھا ری نفر ی شہر کے مختلف مقا ما ت پر لگا ئی جا نیو الی بڑ ی سکر ینو ں کے پا س بھی تعینا ت رہی تا کہ کو ئی نا خو شگو ار واقعہ نہ ہو ۔پو لیس اہلکا ر بھی بڑ ی سکر ین پر میچ سے لطف اند وز ہو تے رہے۔شہر میں پو لیس نے کسی بڑ ے بک میکر کو گر فتا ر نہ کیا بلکہ گلی محلو ں میں چھو ٹی چھو ٹی سنو کر کلبو ں پر جا کہ لو گو ں سے دیہا ڑ یا ں لگا ئیں۔

مزید : علاقائی