پام سنڈے کے موقع پر گرجاگھروں کوفول پروف سیکیورٹی دیدی گئی

پام سنڈے کے موقع پر گرجاگھروں کوفول پروف سیکیورٹی دیدی گئی

لا ہور (وقائع نگار)پنجا ب پو لیس نے پا م سنڈ ے کے مو قع پر گر جا گھر وں کی فو ل پر وف سکیو رٹی کے خصو صی انتظا ما ت کئے ہیں 300 گر جا گھر وں کو حسا س قر ار دیکر سیکو رٹی کے خا ص انتظا ما ت کیے گئے ہیں ۔یہا ں آ نیو الوں کو واک تھر و گیٹس اورسیکو رٹی آ لا ت سے چیکنگ کے بعد ہی گر جا گھر کے اند ر جا نے دیا جا ئیگا ۔پنجا ب کے تما م اضلا ع کے داخلی وخا رجی راستو ں پر پو لیس کی بھا ری نفر ی تعینا ت کی گئی ہے۔تا کہ کسی بھی نا خو شگو ار واقعہ سے بچا جا سکے۔

مزید : علاقائی