لڑ ائی جھگڑ ے کی تین مختلف وارداتو ں میں پا نچ افرا د شد ید زخمی

لڑ ائی جھگڑ ے کی تین مختلف وارداتو ں میں پا نچ افرا د شد ید زخمی

ستگھرہ (نا مہ نگار ) لڑ ائی جھگڑ ے کی تین مختلف وارداتو ں میں پا نچ افرا د شد ید زخمی ہو گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ لشا ریا ں کے رہائشی جعفر ، محمد عا کف اور محمد عا شق کو سا بقہ رنجش پر غلا م دستگیر ، حبیب ، غلا م عبا س ، غلا م نبی ، امیر خا ں ، بلا ل اور نعما ن خا ں نے گھر داخل ہو کر دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا ۔ دوسر ی واردات میں نو احی قصبہ 7 جیڈ ی کے رہائشی علی اکبر کو سا بقہ رنجش پر شہبا ز عر ف کا لو اور محمد حسن نے دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا ۔ تیسر ی واردات میں نو احی قصبہ دھو پ سڑ ی کے رہائشی جہا نگیر احمد کے بیٹے عمر فاروق کو معمولی جھگڑ ے پر محمد شہبا ز اور سلطا ن وغیر ہ نے دستی آلا ت کے وار کر کے شد ید زخمی کر دیا پولیس نے مقدما ت درج کر لئے ہیں ۔

مزید : علاقائی