شراب کے نشہ میں دھت 8افرادنے دکاندار پر تشدد مار مار کر لہولہان کر دیا

شراب کے نشہ میں دھت 8افرادنے دکاندار پر تشدد مار مار کر لہولہان کر دیا

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) بازار ٹھٹھیاراں کے رہائشی محمد نثار کا 19 سالہ بیٹا محمد شہروز کچہری چوک میں واقع اپنی دکان پر موجود تھا کہ ملزمان فیضان گجر ،عثمان گجر اپنے 6نامعلوم مسلح ساتھیوں کے ہمراہ دکان پر آئے آتے ہی جان سے مار دینے کی نیت سے شہروز کو پسٹل کے بٹ مار کر لہولہان کر دیا اور دانت توڑ دیئے۔

راہگیروں نے ملزمان سے ان کی جان چھڑائی تھانہ سٹی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

مزید :

علاقائی -