دوران تلاشی جیل حکام نے موبائل فون اور چرس برآمد کرلی

دوران تلاشی جیل حکام نے موبائل فون اور چرس برآمد کرلی

گجرات (بیورورپورٹ)ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں بارک نمبر 9میں بند ملزم محمد افضل جانگلی سکنہ دھیرکے سے دوران تلاشی جیل حکام نے موبائل فون اور چرس برآمد کرلی ہے سول لائن پولیس نے اسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات محمد اشرف کی رپورٹ پر ملزم محمد افضل جانگلی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی