لا ڑ ی اڈہ ،50سالہ شخص کی نعش برآمد،ورثاکی تلاش جاری

لا ڑ ی اڈہ ،50سالہ شخص کی نعش برآمد،ورثاکی تلاش جاری

  لا ہور ( وقائع نگار)لا ڑ ی اڈہ میں نا معلو م شخص کی لا ش بر آ مد ہو نے پر خو ف وہر اس پھیل گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ لا ڑ ی اڈے میں نا معلو م 50سا لہ شخص کی لا ش سڑ ک پر پڑ ی تھی ۔راہگیر وں نے پو لیس کو اطلا ع دی ۔بعد ازاں میت کو اید ھی ایمبو لینس کے ذریعے مر دہ خا نہ میں جمع کر وادیا گیا ۔پو لیس نے ورثا نے تلاش شر وع کر دی ۔

مزید : علاقائی