پشاور، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن میں مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان

پشاور، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن میں مزید بارش اور پہاڑوں ...

  

لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گاجبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، بالائی فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جبکہ بعض مقامات پرژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

مزید :

صفحہ اول -