پاک بھارت میچ ،چڑیا گھر میں ہتھنی ’’سوزی‘‘ نے انڈیاکو ہروا دیا

پاک بھارت میچ ،چڑیا گھر میں ہتھنی ’’سوزی‘‘ نے انڈیاکو ہروا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( خبرنگار) پاک بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے چڑیا گھر میں ہتھنی ’’ سوزی‘‘ نے بھارت کو ہروا دیا۔ چڑیا گھر میں شہریوں نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے حوالے سے ہتھنی سوزی سے فال نکلوائی گئی جس میں ہتھنی سوزی نے فال کے دوران بھارت کی شکست فال نکال دی جس پر شہریوں نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے حق میں زندہ باد کے نعرے لگائے اور شہریوں نے زبردست جوش و خروش منایا۔ اس پر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے حق میں کامیابی کے لئے دعائیں بھی کی گئیں۔
سوزی

مزید :

صفحہ آخر -