کمپیوٹر چلانے اور بیڈ پر سونے والا پالتو مگر مچھ

کمپیوٹر چلانے اور بیڈ پر سونے والا پالتو مگر مچھ
کمپیوٹر چلانے اور بیڈ پر سونے والا پالتو مگر مچھ

  

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ امریکی خاتون نے مگر مچھ کوپالتو جانور کے طور پر پالا اور اس کی ایسی دیکھ بھال کی کہ اب مگر مچھ بھی ان سے محبت کرتا ہے بلکہ موٹر سائیکل پر بھی بیٹھتا ہے۔امریکی ریاست فلوریڈا کی رہنے والی خاتون نے اپنے اس پالتو مگر مچھ کو ’’ریمبو‘‘ کا نام دیا ہے جو کہ 6 فٹ لمبا ہے اور تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔یہ پالتو مگر مچھ کمپیوٹر اوربائیک چلاتا ہے اور بچوں سے کھیلتا ہے ۔

مزید : صفحہ آخر