سپر کمپیوٹر کے ذریعے خون کی روانی کی سمولیشن تیار

سپر کمپیوٹر کے ذریعے خون کی روانی کی سمولیشن تیار
سپر کمپیوٹر کے ذریعے خون کی روانی کی سمولیشن تیار

  

فلوریڈا(مانیٹرنگ ڈیسک) جسم میں خون کی روانی کس طرح عمل میں آتی ہے یہ ایک پیچیدہ عمل ہے اور اس میں کافی وقت درکار ہوتا تھا لیکن اب خون کی روانی کی سِمولیشن (کاپی) کا عمل ایک سپرکمپیوٹر کے ذریعے مکمل کر لیا گیا ہے ۔امریکا میں کی گئی تحقیق کے دوران خون کی سمولیشن کو اس سافٹ وئیر میں انسانی جسم کی ہر شریان کی نمائندگی تھری ڈی کے ذریعے سے کی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر