شبقدر ،موبائل کی دکانوں میں فحش ویڈیوز کی بھر مار
شبقدر ( نمائندہ خصوصی ) شبقدر بازار میں مو با ئل رنگ ٹونز کی دو کا نوں میں غیر اخلاقی اور فحش ویڈیوز کی بھر ما ر۔رنگ ٹو نز کے نا م پر چھو ٹے بچوں اور سکول طلباء کو فحا شی اور عر یا نی کی طر ف ما ئل کیا جا رہا ہے۔شبقدر پولیس رنگ ٹو نز دو کا نوں کے ان غیر اخلاقی کا روبار پر انکھیں بند ۔چھو ٹے بچوں اور سکول طلباء کے علاوہ با زار دو کانداران بھی رنگ ٹو نز دوکا نوں میں انچے آواز میں گا نے بجا نے سے تنگ اچکے ہیں ۔تفصیلات کے مطا بق شبقدر با زار میں مو با ئل رنگ ٹو نز کے مکروہ کا رو با ر میں رو ز بروز اضا فہ ہو رہا ہیں ۔رنگ ٹو نز کے نا م پر چھو ٹے بچوں اور سکول طلباء کو میموری کارڈ میں فحش گا نے اور غیر اخلاقی ویڈیوز لو ڈ کر تے ہیں جس کی وجہ سے ان سکو لز طلبا ء کے اخلاق پر بہت ہی بر ا اثر پڑ رہا ہیں جبکہ چھو ٹے بچے یہی گا نے جو کہ غیر اخلاقی اور فحش ہو تے ہیں گھر وں میں خواتین اور دیگر بچوں کے ساتھ دیکھ کر بے خیا ئی کی طرف ما ئل ہو رہے ہیں ۔سکول طلبا ء کے وا لدین نے شبقدر میں میڈ یا نما ئندوں کو بتا یا کہ ان رنگ ٹو نز دوکا نوں کی وجہ سے ہما رے بچوں کی زندگی تباہ ہو رہی ہیں ۔انہوں نے پو لیس کے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا کہ شبقدر میں ان رنگ ٹو نز ما رکیٹوں پر چھا پے ما ر کر ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔