گلگت میں شہید ہونیوالے سپاہی شوکت علی کی آبائی علاقہ بہاولپور میں نماز جنازہ ادا

گلگت میں شہید ہونیوالے سپاہی شوکت علی کی آبائی علاقہ بہاولپور میں نماز جنازہ ...

بہاولپور(بیورورپورٹ) گلگت کے نواحی علاقے چلاس کے مقام پر شہید ہونے والے سپاہی شوکت علی کی نماز جنازہ اس کے آبائی گاؤں چاہ بلنی، بہاولپور میں ادا کی گئی جس میں پاک آرمی کی جانب سے بریگیڈئیرناصر خان نے نماز جنازہ میں شرہی شوکت علی شہید کی قبر پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل (بقیہ نمبر1صفحہ12پر )

راحیل شریف اور کور کمانڈر بہاولپورلیفٹیننٹ جنرل جاویداقبال کی طرف سے پھولوں کی چادریں چڑھائیں ۔اس موقع پرپاک آرمی کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی ۔ نمازجنازہ میں پاک آرمی کے آفسیرز، جوانوں اورعلاقے کے معززین نے بھی شرکت کی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر