صوبہ پنجاب کے مسیحی ملازمین کو ایسٹر کے موقع پر مارچ کے مہینے کی ایڈوانس تنخواہ ، پنشن ادائیگی کے احکامات جاری

صوبہ پنجاب کے مسیحی ملازمین کو ایسٹر کے موقع پر مارچ کے مہینے کی ایڈوانس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار)حکومت پنجاب شعبہ فنانس نے ایسٹر کے موقع پر صوبہ بھر کے کرسچین ملازمین کو مارچ کے مہینے کی ایڈوانس تنخواہ اورپنشن ادائیگی کے احکامات جاری کردئیے ہیں صوبائی سیکرٹری(بقیہ نمبر23صفحہ12پر )
فنانس پنجاب شوکت علی کے حکم پرمسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اورپنشن کی ادائیگی بارے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے اس ضمن میں اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اورصوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسروں کو مسیحی ملازمین کو مارچ2016کے مہینے کی ا یڈوانس تنخواہ کی ا دائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔