کل 21مارچ کو دن اوررات کادورانیہ برابر ہوجائیگا

کل 21مارچ کو دن اوررات کادورانیہ برابر ہوجائیگا

میلسی (نمائندہ پاکستان) کل 21مارچ کو دن اوررات کا دورانیہ برابرہوجائے گااس کے بعد راتوں کادورانیہ کم اوردن کادورانیہ (بقیہ نمبر6صفحہ12پر )

بڑھنے لگے گااور22جون کوسال کاطویل ترین دن ہوگااس روز سورج خط استواسے خط التواکی طرف پلٹے گاآج 20مارچ بروز اتوارسورج 12بروج کاتقریبااکروڑ15لاکھ میل کاسفرطے کرتے ہوئے پاکستانی وقت کے مطابق تقریباساڑھے 9بجے دن اس نقطہ آغاز پرپہنچ جائے گاجہاں اس نے پہلے روز اپنے سفرآغاز کیاتھاعالمین اس وقت کو بہت اہمیت دیتے ہیں ان کاکہناہے کہ اس وقت میں کئے گئے عمل انسان کی زندگی کو سنواردیتے ہیں 20مارچ کو نیاسمشی سال 1938کا آغاز ہوگابعض ممالک میں نئے سمشی سال کے پہلے دن کوعید کی طرح منایاجاتاہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر