کراچی کی خاتون شوہر سے طلاق لیکر ملتان پہنچ گئی،پابندیوں کے باعث دارالامان میں رہنے سے انکار

کراچی کی خاتون شوہر سے طلاق لیکر ملتان پہنچ گئی،پابندیوں کے باعث دارالامان ...

ملتان(خاتون رپورٹر)گھریلو حالات سے تنگ کراچی کی خاتون شوہر سے طلاق لیکر ملتان پہنچ گئی۔ای ڈی او سی ڈی نے خاتون(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کو دارلامان بھجوا دیا۔تفصیل کے مطابق کراچی کی رہائشی کلثوم شوہر سے طلاق لیکر ملتان دارلامان پہنچ گئی۔انتظامیہ کے مطابق خاتون کو ذاتی موبائل فون جمع کروانے کا کہا گیا تو اس نے انکار کردیا دارلامان میں خواتین کو بے جا باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔اس لیے خاتون چلی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر