ملتان ونواح میں گھنگھور گھٹاؤں اور تیز ہواؤں کا راج،موسم خوشگوار رہا

ملتان ونواح میں گھنگھور گھٹاؤں اور تیز ہواؤں کا راج،موسم خوشگوار رہا

ملتان(خبرنگار)ملتان اور گردونواح میں بادلوں کا سسٹم برقرار ہے۔ہفتہ کی سہ پہر بھی ملتان وار نواحی علاقوں میں گھگھور گھٹاؤں نے مطلع کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا اور ہوائیں چلتی رہیں(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

۔جس سے موسم خوشگوار ہوگیا مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔ملتان میں گذشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 15.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر