لغاری گروپ ترقیاتی کاموں کاجال بچھادے گا، اویس لغاری

لغاری گروپ ترقیاتی کاموں کاجال بچھادے گا، اویس لغاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


عالیوالا(نامہ نگار) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور اویس خان لغاری نے چیئرمین یوسی ملانہ ملک عاشق حسین ملانہ اوروائس چیئرمین مہرشوکت چھینہ سے لغاری ہاؤس بنی گالا میں ملاقات میں کہاکہ الیکشن میں کیے گئے تمام وعدے پورے کررہے ہیں عالیوالاغوث آباد روڈ تاجھوک اتراجکہڑ امام شیروروڈ تحصیل کوٹ چھٹہ کی پانچ بڑی سڑکوں کی مرمت تحصیل کوٹ چھٹہ میں چار بڑی نہروں کوپختہ کرنے کاکام تیزی(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
v سے جاری جبکہ تحصیل بھر کی مختلف یونین کونسلز میں بھی چار سے سات سڑکیں تعمیر کے مراحل میں ہیں انہوں نے کہاکہ لغاری گروپ ترقیاتی کاموں کاجال بچھادے گا۔
لغاری