سلطان پور، لیگی قیادت نے ضلعی چیئرمین شپ کیلئے عمر گوپانگ کو گرین سگنل دیدیا

سلطان پور، لیگی قیادت نے ضلعی چیئرمین شپ کیلئے عمر گوپانگ کو گرین سگنل دیدیا

سلطان پور(نامہ نگار)مسلم لیگ ن کی قیادت نے ضلعی چیئرمین شپ کیلئے حافظ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

محمدعمرخان گوپانگ کو گرین سگنل دے دیا،ایم این اے عاشق حسین خان گوپانگ،ایم پی ایزعامر طلال گوپانگ،سبطین رضا کی مسلم لیگ ن کے ساتھ وفاداری اور علاقہ میں اچھی شہرت کی روشنی میں فیصلہ کیاگیا خفیہ اوردیگر ایجنسیز کی حافظ عمرگوپانگ کے حق میں رپورٹ ،قیادت جلد اعلان کرے گی، باخبرذرائع کے مطابق قیادت نے صوبائی وزیر ہارون احمدسلطان کے والد سیدعبداللہ شاہ بخاری جوکہ ضلعی چیئرمین کے امیدوارہیں ان کی ناسازطبیعت کی وجہ سے انکار کردیاہے اوروہ ضلعی چیئرمینوں کے امیدواروں کے انٹرویو میں بھی شامل نہیں تھے۔

ضلعی چیئرمین

مزید : ملتان صفحہ آخر