شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کا شیڈول جاری

شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کا شیڈول جاری

  

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) شانگلہ ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن کے انتخابات کا شیڈول جاری۔کا غذات نامزدگی آج سے جمع کئے جاینگے،حتمی فہرست 21 مارچ کو ہو گی۔شانگلہ بار ایسو سی ایشن کے سا ل 2016کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے،جس کے مطابق کا غذات نا مزدگی کرانے کے لئے آج کی تاریخ ،جبکہ فہرست 21مارچ کو جاری کی جائیگی،ڈسٹرکٹ بار ایسو سی ایشن شانگلہ کی جانب سے جاری کئے گئے شیڈول کے مطابق بار انتذخابات میں حصہ لینے کے خوا ہشمند امیدواران کے کا غذات آج جمع کئے جاینگے ،جبکہ جانچ پڑ تال 21جبکہ حتمی فہرست24مارچ کو جاری کی جائیگی ،شانگلہ بار ایسو سی ایشن کی جانب سے تمام ممبران وکلاء کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ ان کے ذمہ واجب الا دا بقا یہ جات 22مارچ تک جمع کر دی جائے ،بصورت دیگر وہ انتخا بات میں ووٹ ڈالنے کے قابل نہیں ہونگے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -