جے یو آئی کے دیرینہ کارکن سراج کے والد انتقال کرگئے

جے یو آئی کے دیرینہ کارکن سراج کے والد انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی( بیورورپورٹ) جے یو آئی کے دیرینہ کارکن سراج کے والد نور اکبر انتقال کر گئے انہیں پنج پیر ضلع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ان کی رسم قل کل بروز پیر موضع پنج پیر میں ادا کی جائے گی۔